قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ السَّلَامِ (بَابُ الرَّجُلِ یَقُومُ لِلرَّجُلِ یُعَظِّمُهُ بِذَالِكَ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

5230.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَنْ أَبِي الْعَدَبَّسِ عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ عَنْ أَبِي غَالِبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَكِّئًا عَلَى عَصًا فَقُمْنَا إِلَيْهِ فَقَالَ لَا تَقُومُوا كَمَا تَقُومُ الْأَعَاجِمُ يُعَظِّمُ بَعْضُهَا بَعْضًا

سنن ابو داؤد:

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب 

  (

باب: ایک شخص کا دوسرے شخص کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

5230.   سیدنا ابوامامہ باہلی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے۔ آپ ﷺ اپنے عصا کے سہارے سے چل رہے تھے۔ ہم آپ ﷺ کی طرف کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”عجمیوں (غیر مسلموں) کی طرح مت اٹھا کرو، جس میں کہ وہ ایک دوسرے کو تعظیم دیتے ہیں۔“