Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding extinguishing fires at night)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5246.
جناب سالم ؓ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ) سے روایت کرتے ہیں اور ایک بار نبی کریم ﷺ سے مرفوع بھی ذکر کیا کہ ”سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دیا کرو۔“
جناب سالم ؓ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ) سے روایت کرتے ہیں اور ایک بار نبی کریم ﷺ سے مرفوع بھی ذکر کیا کہ ”سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دیا کرو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے وہ کبھی اسے موقوفاً روایت کرتے ہیں اور کبھی اسے نبی اکرم ﷺ تک پہنچاتے ہیں کہ جب سونے لگو تو آگ گھر میں موجود نہ رہنے دو (بجھا کر سوؤ)۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Salim quoting his father(Ibn ‘Umar (RA)) said: (sometimes he traced back to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): Do not leave a fire burning in your houses while you are asleep.