Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding killing snakes)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5251.
سیدنا عباس بن عبدالمطلب ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ ہم زمزم کے کنویں کو صاف کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس میں چھوٹے چھوٹے سانپ ہیں۔ تو نبی کریم ﷺ نے ان کو مار ڈالنے کا حکم دیا۔
تشریح:
سانپ اور موذی جانوروں کو حرم میں بھی قتل کرنے کا حکم ہے، خواہ انسان حالت احرام میں بھی ہو۔ بعض حضرات نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔
سیدنا عباس بن عبدالمطلب ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ ہم زمزم کے کنویں کو صاف کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس میں چھوٹے چھوٹے سانپ ہیں۔ تو نبی کریم ﷺ نے ان کو مار ڈالنے کا حکم دیا۔
حدیث حاشیہ:
سانپ اور موذی جانوروں کو حرم میں بھی قتل کرنے کا حکم ہے، خواہ انسان حالت احرام میں بھی ہو۔ بعض حضرات نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عباس بن عبدالمطلب ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: ہم زمزم کے آس پاس کی جگہ کو (جھاڑو دے کر) صاف ستھرا کر دینا چاہتے ہیں وہاں ان چھوٹے سانپوں میں سے کچھ رہتے ہیں؟ تو نبی اکرم ﷺ نے انہیں مار ڈالنے کا حکم دیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Al-'Abbas ibn Abdul Muttalib: Al-'Abbas said to the Apostle of Allah (ﷺ): We wish to sweep out Zamzam, but in it there are some of these Jinnan, meaning small snakes; so the Apostle of Allah (ﷺ) ordered that they should be killed.