Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding killing frogs)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5269.
سیدنا عبدالرحمٰن بن عثمان ؓ سے روایت ہے کہ یک معالج نے نبی کریم ﷺ سے مینڈک کے متعلق پوچھا کہ وہ اسے کسی دوا میں ڈالتا ہے تو آپ ﷺ نے اسے اس کے قتل کرنے سے منع فرمایا۔
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ اس کا کھانا حلال نہیں ہے اور یہ پانی کے ان جانوروں میں شمار نہیں جن کا کھانا حلال ہے۔ (عون المعبود)
سیدنا عبدالرحمٰن بن عثمان ؓ سے روایت ہے کہ یک معالج نے نبی کریم ﷺ سے مینڈک کے متعلق پوچھا کہ وہ اسے کسی دوا میں ڈالتا ہے تو آپ ﷺ نے اسے اس کے قتل کرنے سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ اس کا کھانا حلال نہیں ہے اور یہ پانی کے ان جانوروں میں شمار نہیں جن کا کھانا حلال ہے۔ (عون المعبود)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن بن عثمان سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے رسول اللہ ﷺ سے مینڈک کو دوا میں استعمال کرنے کے بارے میں پوچھا تو انہیں نبی اکرم ﷺ نے اسے مارنے سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abdur Rahman ibn 'Uthman (RA): When a physician consulted the Prophet (ﷺ) about putting frogs in medicine, he forbade him to kill them.