Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Women walking with men in the street)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5273.
سیدنا ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی آدمی دو عورتوں کے درمیان ہو کر چلے۔
تشریح:
یہ حدیث نہایت ضعیف ہے تاہم یہ واضح ہے کہ مسلمان معاشرے میں مردوں اور عورتوں کے حقوق محفوظ اور محترم ہیں، مردوں کو ادب سکھایا گیا ہے کہ عورتوں کا احترام کریں اور اپنے وقارکا بھی خیال رکھیں۔ عورتیں جا رہی ہوں تو کسی طرح جائز نہیں کہ آدمی ان کے درمیان گھس جائے، مگر لازم ہے کہ عورتیں بھی شرعی حجاب اور دیگر آداب کی پابندی اختیار کریں جیسے کہ اور ذکر ہوا ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مرد کو دو عورتوں کے بیچ میں چلنے سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Umar (RA): The Prophet (ﷺ) prohibited that one, i.e. man, should walk between two women.