موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21676) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18013) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51497) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4156) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْإِقَامَةَ)
حکم : ضعیف
528 . َدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ- أَوْ: عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، أَنَّ بِلَالًا أَخَذَ فِي الْإِقَامَةِ، فَلَمَّا أَنْ قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ, قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أَقَامَهَا اللَّهُ وَأَدَامَهَا<. وقَالَ: فِي سَائِرِ الْإِقَامَةِ كَنَحْوِ حَدِيثِ عُمَرَ رَضِي اللَّهُ عَنْهُ فِي الْأَذَانِ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: نماز کے احکام ومسائل
باب: اقامت سنے تو کیا کہے؟
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
528. اہل شام کے ایک فرد نے شہر بن حوشب سے روایت کیا انہوں نے ابوامامہ یا نبی کریم ﷺ کے کسی دوسرے صحابی سے روایت کیا کہ سیدنا بلال ؓ نے اقامت کہنا شروع کی تو جب «قد قامت الصلاة» کہا تو نبی کریم ﷺ نے کہا «أقامها الله وأدامها» ”اللہ اسے قائم و دائم رکھے۔“ اور دیگر کلمات کے جواب میں اسی طرح کہا جیسے کہ مذکورہ بالا سیدنا عمر ؓ کی حدیث میں گزرا ہے۔