موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21676) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18010) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51494) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4156) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابُ إِذَا صَلَّى فِي جَمَاعَةٍ ثُمَّ أَدْرَكَ جَمَاعَةً أَيُعِيدُ)
حکم : حسن صحیح
579 . حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ -يَعْنِي: مَوْلَى مَيْمُونَةَ-، قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ عَلَى الْبَلَاطِ وَهُمْ يُصَلُّونَ، فَقُلْتُ: أَلَا تُصَلِّي مَعَهُمْ؟ قَالَ: قَدْ صَلَّيْتُ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, يَقُولُ: >لَا تُصَلُّوا صَلَاةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ<.
سنن ابو داؤد:
کتاب: نماز کے احکام ومسائل
باب: جب کسی آدمی نے جماعت سے نماز پڑھ لی ہو پھر دوسری جماعت پائے تو...
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
579. سلیمان یعنی مولیٰ میمونہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عمر ؓ کے پاس ان کی بیٹھک پر آیا، وہاں لوگ نماز پڑھ رہے تھے (اور ابن عمر ؓ نماز میں شریک نہ تھے) میں نے ان سے کہا: کیا آپ ان کے ساتھ نماز نہیں پڑھتے؟ انہوں نے کہا کہ میں پڑھ چکا ہوں۔ میں رسول اللہ ﷺ سے سن چکا ہوں آپ ﷺ فرماتے تھے: ”ایک نماز کو ایک دن میں دو بار مت پڑھو۔“