سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صفوں کو سیدھا اور برابر کرو۔ بلاشبہ صفوں کو برابر کرنا نماز کی تکمیل کا حصہ ہے۔“
حدیث حاشیہ:
اس سے معلوم ہوا کہ جولوگ صفوں میں جڑکر کھڑے نہیں ہوتے، درمیان میں خلا رکھتے ہیں، یا صف ٹیڑھی رکھتے ہیں ان کی نماز کا مل نہیں ہوتی، ناقص رہتی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ اپنی صفیں درست رکھو کیونکہ صف کی درستگی تکمیل نماز میں سے ہے (یعنی اس کے بغیر نماز ادھوری رہتی ہے)۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Anas (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: Straighten your rows for the straightening of the rows is part of perfecting the prayer.