Abu-Daud:
The Chapter Related To The Rows During The Prayer
(Chapter: Straightening The Rows)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
671.
سیدنا انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”(پہلے) پہلی صف کو پورا کرو پھر جو صف اس کے بعد ہو۔ اور جو کمی ہو تو وہ آخری صف میں ہو۔“
تشریح:
’’جو کمی ہو وہ آخری صف میں ہو،، سےیہ واضح نہیں ہو تاکہ آخری صف جو ناقص ہو، اس میں مقتدی کس طرح کھڑے ہوں؟ امام کے دائیں جانب، یا درمیان میں؟ تو یہ ایک دوسری حدیث (وسطو ا الإمام) ’’امام کو درمیان میں کرو،، سے وضاحت ہوسکتی ہے۔ لیکن یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم بہتر صورت یہی معلوم ہوتی ہے کہ وہ صف کے درمیان میں کھڑے ہوں تاکہ امام درمیان میں رہے۔ (عون المعبود)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پہلے اگلی صف پوری کرو، پھر اس کے بعد والی کو، اور جو کچھ کمی رہ جائے وہ پچھلی صف میں رہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Anas ibn Malik (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Complete the front row, then the one that comes next, and if there is any incompleteness, let it be in the last row.