باب: عورتوں کی صف کا بیان اور یہ کہ وہ پہلی صف سے پیچھے ہوں
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Rows During The Prayer
(Chapter: Rows For Women, And Their Distance From The First Row)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
679.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو لوگ صف اول سے پیچھے رہتے (اور اسے اپنی عادت بنا لیتے) ہیں اللہ انہیں جہنم میں بھی پیچھے کر دے گا۔“
تشریح:
یہ حکم مردوں سےمخصوص ہے اور اس میں ان کےلیے تہدید ہے جو سستی وکاہلی کی وجہ سے صف اول سے پیچھے رہتے ہیں۔ اللہ انہیں جہنم کے پچھلے درجے میں ڈالے گا.......... یا جنت میں اولین داخل ہونے والوں میں شامل نہ کرے گا........ یا یہ معنی بھی ہیں کہ جب اللہ تعالی گناہ گاروں کو جہنم سے نکالے گا توانہیں آخرمیں نکالے گا۔ (اللهم إنا نسألک العفو والعافیة)
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو لوگ صف اول سے پیچھے رہتے (اور اسے اپنی عادت بنا لیتے) ہیں اللہ انہیں جہنم میں بھی پیچھے کر دے گا۔“
حدیث حاشیہ:
یہ حکم مردوں سےمخصوص ہے اور اس میں ان کےلیے تہدید ہے جو سستی وکاہلی کی وجہ سے صف اول سے پیچھے رہتے ہیں۔ اللہ انہیں جہنم کے پچھلے درجے میں ڈالے گا.......... یا جنت میں اولین داخل ہونے والوں میں شامل نہ کرے گا........ یا یہ معنی بھی ہیں کہ جب اللہ تعالی گناہ گاروں کو جہنم سے نکالے گا توانہیں آخرمیں نکالے گا۔ (اللهم إنا نسألک العفو والعافیة)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو لوگ صف اول سے پیچھے رہتے (اور اسے اپنی عادت بنا لیتے) ہیں اللہ انہیں جہنم میں بھی پیچھے کر دے گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Aishah (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying the people will continue to keep themselves away from the front row until Allah will keep them away (from the front) in the Hell-fire.