باب: نمازی کو یہ حکم کہ اپنے آگے سے گزرنے والے کو روکے
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Sutrah
(Chapter: The Command To The One Who Is Praying To Block Others From Crossing In Front Of Him)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
698.
جناب عبدالرحمٰن بن ابی سعید خدری اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنے لگے تو چاہیئے کہ سترہ رکھ کر پڑھے اور اس کے قریب کھڑا ہو۔“ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔
تشریح:
اگر کوئی شخص سترہ کے باوجو د نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوشش کرتا اور اس پر اصرار کرتا ہے تووہ شیطا ن صفت ہے۔ اس کو اثنائے نماز ہی میں روکنا چاہیے اور روکنے کی کیفیت ہاتھ سےاشارہ کرنا ہے۔ اور [فلیقاتله] ’’اس سےلڑے،، کا مفہوم زور سے روکنے کی کوشش ہے، نہ کہ معروف معنی میں قتال کرنا، لڑنا۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو کسی سترے کی طرف منہ کر کے پڑھے، اور اس سے قریب رہے۔“ پھر ابن عجلان نے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Sa’id al-Khudri (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: When one of you prays, he should pray facing the sutrah (screen or covering) and he should keep himself close to it. He then narrated the tradition to the same effect.