باب: نمازی کو یہ حکم کہ اپنے آگے سے گزرنے والے کو روکے
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Sutrah
(Chapter: The Command To The One Who Is Praying To Block Others From Crossing In Front Of Him)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
699.
جناب ابوعبیدہ حاجب سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے عطا بن یزید لیثی کو نماز میں کھڑے دیکھا اور میں ان کے آگے سے گزرنے لگا تو انہوں نے مجھے روکا- پھر (نماز کے بعد) مجھ سے کہا کے مجھے سیدنا ابو سعید خدری ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی یہ کر سکتا ہو کہ کسی کو اپنے اور قبلے کے درمیان میں سے نہ گزرنے دے تو چاہیے کہ وہ ایسا کرے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سلیمان بن عبدالملک کے دربان ابو عبید بیان کرتے ہیں کہ میں نے عطاء بن زید لیثی کو کھڑے ہو کر نماز پڑھتے دیکھا، تو میں ان کے سامنے سے گزرنے لگا، تو انہوں نے مجھے واپس کر دیا، پھر (نماز سے فارغ ہونے کے بعد) کہا: ابو سعید خدری ؓ نے مجھ سے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو شخص طاقت رکھے کہ کوئی شخص اس کے اور قبلہ کے بیچ میں حائل نہ ہو تو وہ ایسا کرے (یعنی سامنے سے گزرنے والے کو روکے)“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu 'Ubaid said: I saw 'Ata b. Yazid al-Laithi praying in a standing posture. So I went to him passing in front of him; he, therefore, turned me away. He then said to me: Abu Sa’id al-Khudri (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: If anyone of you can do that he should not let anyone pass between him and the qiblah, he should do it.