کتاب: ان چیزوں کی تفصیل جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور جن سے نماز نہیں ٹوٹتی
(
باب: امام کا سترہ اس کے پیچھے والوں کا بھی سترہ ہوتا ہے
)
Abu-Daud:
Chapter Related To What Breaks The Prayers And What Does Not
(Chapter: The Sutrah Of The Imam Acts As A Sutrah For Those behind Him)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
709.
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ بھیڑ کا ایک بچہ آپ ﷺ کے آگے سے گزرنے لگا مگر آپ ﷺ اسے ہٹاتے رہے۔
تشریح:
(1) نمازی کو چاہیے کہ اپنی نماز کی حفاظت کرے۔ نبی ﷺ نے بکری کے بچے کا گزرنا بھی گوارا نہیں فرمایا۔ (2) بکری کا وہ بچہ نبی ﷺ کے پیچھے سے یعنی مقتدیوں کے آگے سے گزرگیا، کیونکہ مقتدیوں کے لیے نبی ﷺ سترہ تھے۔
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ بھیڑ کا ایک بچہ آپ ﷺ کے آگے سے گزرنے لگا مگر آپ ﷺ اسے ہٹاتے رہے۔
حدیث حاشیہ:
(1) نمازی کو چاہیے کہ اپنی نماز کی حفاظت کرے۔ نبی ﷺ نے بکری کے بچے کا گزرنا بھی گوارا نہیں فرمایا۔ (2) بکری کا وہ بچہ نبی ﷺ کے پیچھے سے یعنی مقتدیوں کے آگے سے گزرگیا، کیونکہ مقتدیوں کے لیے نبی ﷺ سترہ تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک بکری کا بچہ آپ کے سامنے سے گزرنے لگا، تو آپ اسے دور کرنے لگے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ‘Abbas (RA) said: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was (once) praying. A kid went passing in front of him and he kept on stopping it.