کتاب: ان چیزوں کی تفصیل جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور جن سے نماز نہیں ٹوٹتی
(
باب: ان حضرات کی دلیل جو کہتے ہیں کہ نمازکو کوئی چیز نہیں توڑتی
)
Abu-Daud:
Chapter Related To What Breaks The Prayers And What Does Not
(Chapter: Whoever Said That Nothing Nullifes The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
719.
سیدنا ابوسعید ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی اور جہاں تک ممکن ہو (آگے سے گزرنے والی شے کو) ہٹاؤ بلاشبہ وہ شیطان ہے۔“
سیدنا ابوسعید ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی اور جہاں تک ممکن ہو (آگے سے گزرنے والی شے کو) ہٹاؤ بلاشبہ وہ شیطان ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی، اور جہاں تک ہو سکے گزرنے والے کو دفع کرو، کیونکہ وہ شیطان ہے.“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Nothing interrupt prayer, but repulse as much as you can anyone who passes in front of you, for he is just a devil.