باب: نماز میں رفع الیدین کا بیان(یعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا)
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Raising The Hands In The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
724.
جناب عبدالجبار بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ ﷺ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے حتیٰ کہ وہ کندھوں کے مقابل ہو گئے اور انگوٹھے کانوں کے برابر آ گئے۔ پھر «الله اكبر» کہا۔
تشریح:
اس سے معلوم ہوا کہ اسی طرح رفع الیدین کرنا کہ انگوٹھے کانوں کے برابر آجائیں، صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث میں یہ بات بیان نہیں ہوئی۔

حدیث حاشیہ:
اس سے معلوم ہوا کہ اسی طرح رفع الیدین کرنا کہ انگوٹھے کانوں کے برابر آجائیں، صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث میں یہ بات بیان نہیں ہوئی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا، جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے رفع یدین کیا یہاں تک کہ آپ کے دونوں ہاتھ دونوں مونڈھوں کے بالمقابل ہوئے، اور آپ ﷺ کے دونوں انگوٹھے دونوں کانوں کے بالمقابل ہوئے پھر آپ ﷺ نے «الله أكبر» کہا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Wa’il b. Hujr said: He saw that when the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) stood up to pray he raised his hands till they were in front of his shoulders and placed his thumbs opposite his ears; then he uttered the Takbir (Allah is most great).