باب: نماز میں رفع الیدین کا بیان(یعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا)
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Raising The Hands In The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
725.
جناب عبدالجبار بن وائل نے کہا کہ مجھ سے میرے اہل خانہ نے میرے والد (وائل بن حجر ؓ) سے روایت کیا، میرے والد نے ان سے بیان کیا کہ اس نے رسول ﷺ کو دیکھا تھا کہ وہ تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے تھے۔
تشریح:
یعنی [اللہ اکبر] کہنے اورہاتھ اٹھانے کا عمل ایک ساتھ ہوتا تھا۔ اوراس میں توسع ہے کہ تلفظ تکبیر اور رفع الیدین اکٹھے ہوں یا آگے پیچھے سب ہی جائز ہیں۔
جناب عبدالجبار بن وائل نے کہا کہ مجھ سے میرے اہل خانہ نے میرے والد (وائل بن حجر ؓ) سے روایت کیا، میرے والد نے ان سے بیان کیا کہ اس نے رسول ﷺ کو دیکھا تھا کہ وہ تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
یعنی [اللہ اکبر] کہنے اورہاتھ اٹھانے کا عمل ایک ساتھ ہوتا تھا۔ اوراس میں توسع ہے کہ تلفظ تکبیر اور رفع الیدین اکٹھے ہوں یا آگے پیچھے سب ہی جائز ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالجبار بن وائل کہتے ہیں: مجھ سے میرے گھر والوں نے بیان کیا کہ میرے والد نے ان سے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو تکبیر کے ساتھ اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Wa’il b.Hujr said that he saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) raise his hands when he uttered the takbir (Allah is most great).