Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Those Who Did Not Mentiong Raisin The Hands After Ruku')
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
752.
سیدنا براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے نماز شروع کرتے ہوئے اپنے ہاتھ اٹھائے۔ پھر فارغ ہونے تک نہیں اٹھائے۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: یہ حدیث صحیح نہیں ہے۔
تشریح:
حافظ ابن حجر � لکھتے ہیں کہ حفاظ حدیث متفق ہیں کہ اس روایت (براء بن عازب) میں [ثم لایعود] کےلفظ مدرج (یعنی الحاقی) ہیں۔ جو کہ یزید بن ابی زیادہ کا اضافہ ہیں۔ جبکہ شعبہ، ثوری، خالد طحان اور زہیر وغیرہ حفاظ نےاس حدیث کو اس اضافے کے بغیر کی ہے۔ حمیدی نےکہا کہ اس اضافے کو یزید نے روایت کیا ہے اور وہ (اپنے نام کےمعنی کی مناسبت سے) ’’زیادتی کرنےوالا ہے۔،، عثمان دارمی نے امام احمدبن حنبل سے نقل کی ہے کہ ’’یہ صحیح نہیں ہے۔،،، ایسے ہی امام بخاری، احمد، یحیی، دارمی � اور کئی ایک محدثین نےاسے ضعیف کہا ہے۔ یحیی بن محمد بن یحیی کہتےہیں میں نے احمدبن حنبل � کوسنا کہتے تھے: ’’یہ حدیث مگر بعد میں جب اسے ’’تلقین،، کی گئی تواس نے اسےقبول کرلیا اور یہ الفاظ ذکر کرنا شروع کر دیے (مزید دیکھیے التلخیص الحبیر: 1؍22)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا جس وقت آپ نے نماز شروع کی، پھر آپ ﷺ نے انہیں نہیں اٹھایا یہاں تک کہ آپ نماز سے فارغ ہو گئے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح نہیں ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Al-Bara' ibn Azib:I saw that the Messenger of Allah (ﷺ) raised his hands when he began prayer, but he did not raise them until he finished (prayer).Abu Dawud said: This tradition is not sound.