باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Placing The Right Hand On The Left In THe Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
755.
سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں پر رکھے ہوئے تھے، نبی کریم ﷺ نے دیکھا تو ان کے دائیں ہاتھ کو بائیں کے اوپر کر دیا۔
تشریح:
قیام میں اس طرح ہاتھ باندھنا کہ دایاں ہاتھ بائیں پرہو ،سنت متواترہ ہے۔نیز علماء کوچاہیے کہ عوام کی اصلاح کرتے رہا کریں۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں پر رکھے ہوئے تھے، نبی کریم ﷺ نے دیکھا تو ان کے دائیں ہاتھ کو بائیں کے اوپر کر دیا۔
حدیث حاشیہ:
قیام میں اس طرح ہاتھ باندھنا کہ دایاں ہاتھ بائیں پرہو ،سنت متواترہ ہے۔نیز علماء کوچاہیے کہ عوام کی اصلاح کرتے رہا کریں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے تھے تو نبی اکرم ﷺ نے انہیں (اس کیفیت میں) دیکھا تو آپ نے ان کا داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ کے اوپر رکھ دیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abdullah ibn Mas'ud:AbuUthman an-Nahdi said: When Ibn Mas'ud prayed he placed his left hand on the right. The Prophet (ﷺ) saw him and placed his right hand on his left one.