باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Placing The Right Hand On The Left In THe Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
758.
جناب ابووائل نے کہا کہ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا: نماز میں ہتھیلیوں سے ناف کے نیچے سے پکڑنا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل ؓ کو سنا‘ وہ (مذکورہ اثر کے ایک راوی) عبدالرحمٰن کوفی کو ضعیف کہتے تھے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابووائل کہتے ہیں کہ ابوہریرہ ؓ نے کہا کہ نماز میں ہتھیلی کو ہتھیلی سے پکڑ کر ناف کے نیچے رکھنا (سنت ہے)۔ ابوداؤد کہتے ہیں: میں نے احمد بن حنبل کو سنا، وہ عبدالرحمٰن بن اسحاق کوفی کو ضعیف قرار دے رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated AbuHurayrah:(The established way of folding hands is) to hold the hands by the hands in prayer below the navel.
Abu Dawud said: I heard Ahmad b. Hanbal say: The narrator 'Abd al-Rahman b. Ishaq al-Kufi is weak (i.e. not reliable).