Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: A Person Repeating The Same Surah In Both the Rak'ah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
816.
جناب معاذ بن عبداللہ جہنی کا بیان ہے کہ بنو جہینہ کے ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو سنا کہ آپ ﷺ فجر کی نماز میں دونوں رکعات میں «إذا زلزلت الأرض» پڑھ رہے تھے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ بھول گئے تھے یا عمداً اس کی قراءت کی تھی۔
تشریح:
کسی سورت کا نماز میں تکرار کرنا بلاشبہ جائز ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: وهذا إسناد حسن، رجاله كلهم ثقات رجال البخاري؛ غير معاذ بن عبد الله الجهني، وهو ثقة تكلم فيه بعضهم، وقال الحافظ: صدوق ربما وهم لما. وابن أبي هلال- واسمه سعيد- وإن احتج به الشيخان؛فقد رمي بالتخليط؛ قال الحافظ في مقدمة الفتح (2/131) : وثقه ابن سعد والعجلي وأبو حاتم وابن خزيمة والدارقطني وابن حبانوآخرون. وشذَّ الساجي؛ فذكره في الضعفاء ، ونقل عن أحمد بن حنبل أنهقال: ما أدري أي شيء حديثه؟ يخفَط في الأحاديث. وتبع ابنُ حزم الساجي؛فضعف سعيد بن أبي هلال مطلقاً! ولم يصب في ذلك. والله أعلم، احتج به الجماعة والحديث أخرجه البيهقي (2/390) من طريق أبي داود. وقال النووي في المجموع (3/382) : إسناده صحيح !
جناب معاذ بن عبداللہ جہنی کا بیان ہے کہ بنو جہینہ کے ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو سنا کہ آپ ﷺ فجر کی نماز میں دونوں رکعات میں «إذا زلزلت الأرض» پڑھ رہے تھے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ بھول گئے تھے یا عمداً اس کی قراءت کی تھی۔
حدیث حاشیہ:
کسی سورت کا نماز میں تکرار کرنا بلاشبہ جائز ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
معاذ بن عبداللہ جہنی کہتے ہیں کہ قبیلہ جہینہ کے ایک آدمی نے انہیں خبر دی کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فجر کی دونوں رکعتوں میں «إذا زلزلت الأرض» پڑھتے ہوئے سنا، لیکن میں یہ نہیں جانتا کہ رسول اللہ ﷺ بھول گئے تھے یا آپ نے عمداً اسے پڑھا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Mu'adh ibn Abdullah al-Juhani (RA): A man of Juhaynah told him that he had heard the Prophet (ﷺ) reciting "When the earth is shaken" (Surah 99) in both rak'ahs of the morning prayer. But I do not know whether he had forgotten, or whether he recited it on purpose.