Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Completion Of The Takbir)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
835.
جناب مطرف بیان کرتے ہیں کہ میں نے اور عمران بن حصین نے سیدنا علی ؓ کے پیچھے نماز پڑھی۔ تو وہ جب سجدہ کرتے تو «الله أكبر» کہتے ، رکوع کرتے تو «الله أكبر» کہتے دو رکعتوں سے اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے ۔ جب ہم فارغ ہوئے تو عمران نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: انہوں نے ہمیں پہلے والی نماز پڑھائی یا کہا: ہمیں اس طرح نماز پڑھائی جو ہم پہلے نبی کریم ﷺ کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔
تشریح:
دراصل لوگوں نے تکبیرات انتقال کہنی چھوڑ دی تھیں۔ تو حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی سنت کی طرف اشارہ فرمایا۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه وكذا أبو عوانةفي صحاحهم إسناده: حدثنا سليمان بن حرب: ثنا حماد عن غَيْلان بن جرير عن مُطَرفً.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات على شرط الشيخين؛ وقدأخرجاه كما يأتي.والحديث أخرجه البيهقي (2/134) من طريق المصنف.وأخرجه البخاري (2/136) ، وأحمد (4/444) : حدئنا سليمان بن حرب... به.وأخرجه أبو عوانة (2/96) من طريق أخرى عن سليمان... به.وأخرجه هو، والبخاري (2/130) ، ومسلم (2/8) ، والنسائي (1/164) ،
والبيهقي، وأحمد (4/445 و 444) ، والطيالسي (1/95/418) من طرق أخرىعن حماد بن زيد... به.وتابعه سعيد بنأبي عروبة، فقال أحمد (4/428) : ثنا محمد بن جعفر: ثناسعيد عن غَيْلان بن جرير. وعبد الوهاب عن صاحب له عن غيلان... به.وقال في مكان آخر (4/432) : ثنا عبد الوهاب: ئنا خالد عن رجل عن مطرف بن الشِّخِّير... به؛ نحوه، وزاد:فقلت: يا أبا نجَيْد! من أول من تركه؟ قال: عثمان رضي الله عنه حين كَبِرَوضَعف صوته؛ تركه.وتابعه قتادة عن مطَرِّف بن عبد الله بن الشِّخير، فقال أحمد (4/429) : ثناعبد الرزاق: ثنا معمر عن قتاً دة وغير واحد عن مطرف... به.
جناب مطرف بیان کرتے ہیں کہ میں نے اور عمران بن حصین نے سیدنا علی ؓ کے پیچھے نماز پڑھی۔ تو وہ جب سجدہ کرتے تو «الله أكبر» کہتے ، رکوع کرتے تو «الله أكبر» کہتے دو رکعتوں سے اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے ۔ جب ہم فارغ ہوئے تو عمران نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: انہوں نے ہمیں پہلے والی نماز پڑھائی یا کہا: ہمیں اس طرح نماز پڑھائی جو ہم پہلے نبی کریم ﷺ کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
دراصل لوگوں نے تکبیرات انتقال کہنی چھوڑ دی تھیں۔ تو حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی سنت کی طرف اشارہ فرمایا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مطرف کہتے ہیں میں نے اور عمران بن حصین ؓ نے علی بن ابی طالب ؓ کے پیچھے نماز پڑھی تو جب وہ سجدہ کرتے تو «الله أكبر» کہتے، جب رکوع کرتے تو «الله أكبر» کہتے اور جب دو رکعت پڑھ کر تیسری کے لیے اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے، جب ہم فارغ ہوئے تو عمران ؓ نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: ابھی انہوں نے ایسی نماز پڑھی ہے (راوی کو شک ہے) یا ابھی ہمیں ایسی نماز پڑھائی ہے، جیسے محمد ﷺ کی نماز ہوتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Mutarrif said: I and ‘Imran b. Husain offered prayer behind ‘Ali (RA) b. Abi Talib (RA). When he prostrated, he uttered the takbir (Allah is most great) and when he bowed, he uttered the takbir and when he stood up at the end of two rak’ahs, he uttered the takbir. When we finished our prayer, ‘Imran caught hold of my hand, and said: He has led us in prayer just now like the prayer offered by Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم).