Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Supplication During The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
883.
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب «سبح اسم ربك الأعلى» ”اپنے رب اعلیٰ کی تسبیح بیان کیجئے۔“ کی تلاوت کرتے تو (جواباً) فرماتے: «سبحان ربي الأعلى» ”پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند و بالا ہے۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں وکیع کی مخالفت کی گئی ہے۔ ابو وکیع اور شعبہ نے اسے بواسطہ «أبي إسحاق عن سعيد بن جبير عن ابن عباس» موقوفاً بیان کیا ہے۔
تشریح:
1۔ نمازاور غیرنماز میں آیات کا جواب ثابت ہے‘ ان مین سےایک مقام یہ بھی ہے- 2۔ یہ حدیث صرف قاری یعنی قراءت اور تلاوت قرآن کرنے سے متعلق ہے- اس سے مقتدی یا سامع کا جواب دینا بہر حال ثابت نہیں ہوتا- اس لیے مقتدی اور سامع کیلیے بہترہے کہ وہ جواب دینے سے اجتناب کرے- واللہ اعلم-

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب «سبح اسم ربك الأعلى» پڑھتے تو «سبحان ربي الأعلى» کہتے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اس حدیث میں وکیع کی مخالفت کی گئی اور اسے ابو وکیع اور شعبہ نے ابواسحاق سے ابوسحاق نے سعید بن جبیر سے اور سعید نے ابن عباس ؓ سے موقوفاً روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ‘Abbas (RA) reported; when the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) recited: “Glorify the name of thy Lord, the Most High”. He would say:”Glory be to Allah, the most High”. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said; In this tradition the other narrators have differed from the narrator Waki’. This has been narrated by Waki’, and Shu’bah from Abu Ishaq, from Sa’id b. Jubair, from Ibn ‘Abbas as his own statement (and not from the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم).