Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Limbs Upon Which One Should Prostrate)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
889.
سیدنا ابن عباس ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے۔“ حماد کے الفاظ ہیں، تمہارے نبی ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ“ سات (اعضاء) پر سجدہ کریں اور اس دوران میں اپنے بالوں یا کپڑوں کو نہ سمیٹیں۔“
تشریح:
سجدے میں اپنے سر یا داڑھی کے بالوں کو مٹی سے بچاتے ہوئے سمیٹنا درست نہیں۔ اورایسے ہی کپڑوں کو بھی نہیں سمیٹنا چاہیے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه وكذا أبو عوانة في صحاحهم . وصححه الترمذي إسناده: حدئنا مسدد وسليمان بن حرب قالا: ثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن طاوس عن ابن عباس.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي.والحديث أخرجه البخاري (2/135) ، ومسلم (2/52) ، والنسائي (1/165) ،والترمذي (2/62) ، والبيهقي (2/101) من طرق أخرى عن حماد... به.وأخرجه البيهقي منطريق آخر عن سليمان بن حرب... به. وزاد مسلموالبيهقي في رواية: الكفين والركبتين والقدمين والجيهة . وقال الترمذي: حسن صحيح .وأخرجه الشيخان وأبو عوانة (2/182) ، والنسائي، والدارمي (1/302) ،والطحاوي (1/150) ، وأحمد (1/221 و 223 و 270 و 286) ،والحميدي(493) من طرق أخرى عن عمروٍ ... به؛ وعند البخاري الزيادة المذكورة.وتابعه عليها: عبد الله بن طاوس عن أبيه... به.أخرجه الشيخان وأبو عوانة والنسائي والدارمي، وابن ماجه (1/288) ،والبيهقي (2/ 103) ، وأحمد (1/292 و 305) ، والحميدي في مسنده (494) .وأما الرواية الأخرى؛ فإسنادها هكذا: حدثنا محمد بن كثير: أخبرنا شعبةعن عمرو بن دينار... به.
قلت: وهذا إسناد صحيح أيضا على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي.والحديث أخرجه الطيالسي (438) : حدثنا شعبة... به.ومن طريق أبي داود: أخرجه أبو عوانة في صحيحه (2/182) .وأخرجه هو، والبخاري (2/134) ، ومسلم (2/52) ، والدارمي (1/302) ،والنسائي أيضا (11/67) ، وأحمد (1/255 و 279- 280 و 285 و 286 و 324)
من طرق أخرى عن شعبة... به.
سیدنا ابن عباس ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے۔“ حماد کے الفاظ ہیں، تمہارے نبی ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ“ سات (اعضاء) پر سجدہ کریں اور اس دوران میں اپنے بالوں یا کپڑوں کو نہ سمیٹیں۔“
حدیث حاشیہ:
سجدے میں اپنے سر یا داڑھی کے بالوں کو مٹی سے بچاتے ہوئے سمیٹنا درست نہیں۔ اورایسے ہی کپڑوں کو بھی نہیں سمیٹنا چاہیے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”مجھے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے- حماد بن زید کی روایت میں ہے: تمہارے نبی اکرم ﷺ کو سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے- اور یہ کہ آپ نہ بال سمیٹیں اور نہ کپڑا“۱؎۔
حدیث حاشیہ:
۱؎: نماز میں بالوں کو پگڑی وغیرہ میں سمیٹنا یا جوڑا باندھنا مکروہ ہے اسی طرح مٹی وغیرہ سے بچانے کے لئے کپڑوں کا سمیٹنا بھی درست نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Abbas (RA): Ibn 'Abbas (RA) reported the Prophet (ﷺ) as saying: I have been commanded - according to the version of Hammad: Your Prophet (ﷺ) was commanded - to prostrate on seven (bones), and not to fold back the hair or the clothing.