موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ صِفَةِ السُّجُودِ)
حکم : ضعیف
896 . حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ فَوَضَعَ يَدَيْهِ وَاعْتَمَدَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ
سنن ابو داؤد:
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب: سجدہ کیسے کیا جائے ؟
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
896. جناب ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ سیدنا براء بن عازب ؓ نے ہمیں سجدہ کر کے دکھایا۔ یوں کہ انہوں نے (پہلے) اپنے ہاتھ رکھے، اپنے گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو اونچا کیا اور کہا: رسول اللہ ﷺ اس طرح سجدہ کیا کرتے تھے۔