Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Manner Of Prostration)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
901.
سیدنا ابوہریرہ ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں کو (زمین پر) کتے کی طرح نہ پھیلائے اور اپنی رانوں کو ملا کر رکھے۔“
تشریح:
1۔ حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث میں ہے کہ جب آپ سجدہ کرتے ہوئے تو اپنی رانوں میں فاصلہ کرتے اور اپنے پیٹ کو بھی اٹھائے ہوتے اسے رانوں کا سہارا نہ دیتے۔ (سنن أبي داود۔ حدیث: 735) 2۔ سجدہ کرنے کا یہ طریقہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے ہے۔ کیونکہ عورتوں کے لئے نبی کریم ﷺ نے سجدے کا کوئی الگ طریقہ بیان نہیں فرمایا۔اس سلسلے میں جو روایات بیان کی جاتی ہیں۔ ان میں کوئی بھی صحیح نہیں ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے حافظ یوسف صلاح الدین کی کتاب کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے۔ (مطبوعہ دارالسلام)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے دونوں ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھائے اور چاہیئے کہ اپنی دونوں رانوں کو ملا کر رکھے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Anas (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying; Adopt a moderate position when prostrating yourselves, and see that none of you stretches out his forearms (on the ground) like a dog.