Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Crying During The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
904.
جناب مطرف اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے سینے سے رونے کی وجہ سے ایسے آواز آ رہی تھی جیسے کوئی چکی سی چل رہی ہو۔
تشریح:
سنن نسائی کی روایت میں ہے کہ ہےکے اندرسے ہنڈیا کےاہلنے کی سی آرہی تھی- (حدیث: 1215) اور مومنین کی خاص صفت یہی ہے کہ ’’جب ان پرااللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو سجدوں میں گر جاتے ہیں اور روتے ہیں-‘‘ (سورۃ مریم: 57) اور کیفت ایمان اور تدبر فی الایات ہی سے حاصل ہوتی ہے اور اس سےنماز باطل نہیں ہوتی، خواہ آواز سےروئے-

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن شخیر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ کے سینے سے رونے کی وجہ سے چکی کی آواز کے مانند آواز آتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abdullah ibn ash-Shikhkhir: I saw the Apostle of Allah (ﷺ) praying and a sound came from his breast like the rumbling of a mill owing to weeping.