Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Actions During The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
917.
سیدنا ابوقتادہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ (بعض اوقات اپنی نواسی) امامہ بنت زینب ؓ کو اٹھا کر نماز پڑھاتے تھے۔ جب سجدہ کرتے تو اسے بٹھا دیتے اور جب کھڑے ہوتے تو اسے اٹھا لیتے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه وكذا أبو عوانة في صحاحهم ) . إسناده: حدثنا القعنبي: ثنا مالك عن عامر بن عبد الله بن الزبير عن عمرو ابن سُلَيْمً عن أبي قتادة. قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث أخرجه مالك في الموطأ (1/183) ... بهذا الإسناد. وعنه: البخاري (2/91) ، ومسلم (2/73) ، وأبو عوانة (2/145) ، والدارمي (1/316) ، والبيهقي (2/262) ، وأحمد (5/295- 296 و 303) كلهم عن مالك... به. وأخرجه مسلم، والنسائي (1/132 و 178) ، والطيالسي (1/1/50309) ، والحميدي (422) ، وعنه أبو عوانة- وعن غيره-، وأحمد (5/296 و 304 و 310 و 311) من طرق أخرى عن عامر بن عبد الله... به. وتابعه سعيد المَقْبرِيُ: عند مسلم وأبي عوانة وأحمد- في رواية-، وابن الجارود (214) ؛ وهي عند المصنف أتم، وهي الرواية الآتية:
سیدنا ابوقتادہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ (بعض اوقات اپنی نواسی) امامہ بنت زینب ؓ کو اٹھا کر نماز پڑھاتے تھے۔ جب سجدہ کرتے تو اسے بٹھا دیتے اور جب کھڑے ہوتے تو اسے اٹھا لیتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور اپنی نواسی امامہ بنت زینب کو کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے، جب آپ ﷺ سجدے میں جاتے تو انہیں اتار دیتے اور جب کھڑے ہوتے تو انہیں اٹھا لیتے تھے۱؎۔
حدیث حاشیہ:
۱؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر لڑکا یا لڑکی تنگ کرے اور نماز نہ پڑھنے دے تو اس کو گود میں اٹھا کر یا کندھے پر بٹھا کر نماز پڑھنی درست ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Qatadah (RA) said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) was leading the people in prayer with Umamah daughter of Zainab daughter of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) (in his lap). When he prostrated, he put her down and when he got up (after prostration) he lifted her up.