Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Clapping During The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
942.
جناب عیسیٰ بن ایوب بیان کرتے ہیں کہ عورتوں کا تالی بجانا یوں ہے کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں اپنی بائیں ہتھیلی پر ماریں۔
تشریح:
عیسیٰ بن ایوب تبع تابعین میں سے ہیں۔ چونکہ نماز میں امام کو متنبہ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اس لئے دو انگلیوں سے ہی کافی ہے۔ سب انگلیوں سے تالی بجانا لہو لعب میں شمار ہوتا ہے۔ اس لئے فرق کیا گیا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح موقوف) . إسناده: حدثنا محمود بن خالد: ثنا الوليد عن عيسى بن أيوب. قلت: وهذا إسناد صحيح موقوف على عيسى بن أيوب- وهو أبو هاشم الدمشقي-، وهو صدوق زاهد، كما قال الحافظ في التقريب .
جناب عیسیٰ بن ایوب بیان کرتے ہیں کہ عورتوں کا تالی بجانا یوں ہے کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں اپنی بائیں ہتھیلی پر ماریں۔
حدیث حاشیہ:
عیسیٰ بن ایوب تبع تابعین میں سے ہیں۔ چونکہ نماز میں امام کو متنبہ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اس لئے دو انگلیوں سے ہی کافی ہے۔ سب انگلیوں سے تالی بجانا لہو لعب میں شمار ہوتا ہے۔ اس لئے فرق کیا گیا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عیسیٰ بن ایوب کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے ارشاد «التصفيح للنساء» سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے داہنے ہاتھ کی دونوں انگلیاں اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ماریں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Isa b. Ayyub said: Clapping by women means that one should strike her left hand with the two fingers of her right hand.