قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ)

حکم : ضعیف

ترجمة الباب:

962 .   حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلَاةِ افْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى، حَتَّى اسْوَدَّ ظَهْرُ قَدَمِهِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 

  (

باب: تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

962.   جناب ابراہیم (ابراہیم بن یزید نخعی فقیہ اہل کوفہ) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاؤں کو بچھا لیا کرتے تھے۔ (اور مسلسل اس طرح کرنے سے) ان کے پاؤں کی پشت سیاہ ہو گئی تھی۔