Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Tashah-hud)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
974.
سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تشہد اس اہتمام سے سکھاتے تھے جیسے کہ قرآن اور آپ ﷺ کے الفاظ یہ ہوتے تھے «لتَّحِيَّاتُ الْمُبَارَكَاتُ، الصَّلَوَاتُ، الطَّيِّبَاتُ لِلَّهِ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ»
تشریح:
1۔ تشہد اس اہتمام سے سکھاتے تھے۔ جیسے کہ قرآن، اس میں یہ اشارہ ہے کہ یہ واجب ہے۔ ترجمہ اوپر گزرے الفاظ ہی کی مانند ہے۔ یعنی تمام بابرکت عظمتیں اور پاکیزہ اذکاراللہ ہی کےلئے خاص ہیں۔ 2۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تصریح ہے کہ نبی کریمﷺ بھی ان ہی الفاظ سے پورا تشہد پڑھا کرتے تھے۔ جو آپﷺ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کو تعلیم فرماتے تھے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسدم. وقد أخرجه في صحيحه بإسناد المصنف، وخرجه أبو عوانة أيضا، وصححه الترمذي والدارقطني) . إسناده: حدثنا قتيبة بن سعيد: ثنا الليث بن سعد عن أبي الزبير عن سعيد ابن جبير وطاوس عن ابن عباس. قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم؛ وقد أخرجه كما يأتي. والحديث أخرجه مسلم (2/14) ، والنسائي (1/175) ، والترمذي (2/83/290) بإسناد المصنف، وقال الترمذي. حديث حسن صحيح . وأخرجه مسلم أيضا، وأبو عوانة (2/228) ، وابن ماجه (1/291- 292) ، والطحاوي (1/155) ، والدارقطني (133) ، وأحمد (1/292) من طرق أخرى عن الليث بن سعد... به. وقال الدارقطني: هذا إسناد صحيح . وتابعه مختصراً: عبد الرحمن بن حميد: حدثني أبو الزبير عن طاوس وحده عن ابن عباس قال: كان رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يعلمنا التشهد كما يعلمنا السورة من القرآن. أخرجه مسلم، وأبو عوانة، والنسائي (1/188) ، وأحمد (1/315)
سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تشہد اس اہتمام سے سکھاتے تھے جیسے کہ قرآن اور آپ ﷺ کے الفاظ یہ ہوتے تھے «لتَّحِيَّاتُ الْمُبَارَكَاتُ، الصَّلَوَاتُ، الطَّيِّبَاتُ لِلَّهِ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ»
حدیث حاشیہ:
1۔ تشہد اس اہتمام سے سکھاتے تھے۔ جیسے کہ قرآن، اس میں یہ اشارہ ہے کہ یہ واجب ہے۔ ترجمہ اوپر گزرے الفاظ ہی کی مانند ہے۔ یعنی تمام بابرکت عظمتیں اور پاکیزہ اذکاراللہ ہی کےلئے خاص ہیں۔ 2۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تصریح ہے کہ نبی کریمﷺ بھی ان ہی الفاظ سے پورا تشہد پڑھا کرتے تھے۔ جو آپﷺ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کو تعلیم فرماتے تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تشہد اسی طرح سکھاتے تھے جس طرح قرآن سکھاتے تھے، آپ کہا کرتے تھے: «لتَّحِيَّاتُ الْمُبَارَكَاتُ، الصَّلَوَاتُ، الطَّيِّبَاتُ لِلَّهِ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ» ”آداب، بندگیاں، پاکیزہ صلاۃ و دعائیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام، اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں، اور سلام ہو ہم پر اور اللہ کے تمام نیک و صالح بندوں پر، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ‘Abbas said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to teach us the tashahhud as he would teach us the Qur’an, and would say: The blessed adoration of the tongue, acts of worship (and) all good things are due to Allah. Peace be upon you, O Prophet, Allah’s mercy and His blessings. Peace be upon us and upon Allah’s upright servants. I testify that there is no god but Allah, and I testify that Muhammad is Allah’s apostle (صلی اللہ علیہ وسلم).