موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ فِي تَخْفِيفِ الْقُعُودِ)
حکم : ضعیف
995 . حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ، كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ، قَالَ: قُلْنَا: حَتَّى يَقُومَ؟ قَالَ: حَتَّى يَقُومَ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب: درمیانی تشہد کو مختصر رکھنا
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
995. جناب ابوعبیدہ اپنے والد سے راوی ہیں وہ نبی کریم ﷺ کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ پہلی دو رکعتوں کے بعد (جب بیٹھتے تو) ایسے ہوتے گویا گرم پتھر پر بیٹھے ہوں، ہم نے کہا: حتیٰ کہ کھڑے ہو جاتے کہا: حتیٰ کہ کھڑے ہو جاتے۔