قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بابُ بَدْءِ الْوَحْيِ إِلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

160.01. وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، قَالَ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَأَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَوَّلُ مَا بُدِئَ بِهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْوَحْيِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدِيثِ يُونُسَ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: فَوَاللهِ، لَا يُحْزِنُكَ اللهُ أَبَدًا، وَقَالَ: قَالَتْ خَدِيجَةُ: أَيْ ابْنَ عَمِّ، اسْمَعْ مِنَ ابْنِ أَخِيكَ.

مترجم:

160.01.

ہمیں معمرؒ نے خبر دی کہ انہوں نے کہا: مجھے عروہؒ نے حضرت عائشہ ؓ سے خبر دی کہ انہوں نے کہا: رسو ل اللہ ﷺ کی طرف وحی کی ابتدا...... آگے یونسؒ کی حدیث کی طرح بیان کیا، سوائے اس کے کہ معمرؒ نے "لَا يُحْزِنُكَ اللهُ أَبَدًا" ’’آپ کو اللہ کبھی غمگین نہ کرے گا۔‎‘‘ کہا۔ انہوں نے (یہ بھی) کہا کہ حضرت خدیجہ ؓ نے یہ الفاظ کہا: ’’چچا کے بیٹے! اپنے بھتیجے کی بات سنیں۔‘‘