تشریح:
فائدہ:
جب قسم کھانے والے کے الفاظ کے ایک سے زیادہ مفہوم ممکن ہوں تواعتبار اسی مفہوم کا ہوگا جو کسی دوطرفہ معاملے میں فریق ثانی، جس کے لیے قسم کھائی گئی، مراد لے رہا ہو گا۔ قسم کھانے والا ذو معانی الفاظ استعمال کر کے فریقِ ثانی کودھوکا نہیں دے سکتا۔