تشریح:
فوائدومسائل:
(1) نُغَر چڑیا سے چھوٹا، سرخ چونچ والا ایک پرندہ ہے، آپﷺ نے ابو عمیر کی مناسبت سے اس پرندے کو تصغیر کے ساتھ نُغَیر کہا۔
(2) آپ ﷺ کا اس چھوٹے بچے کو اس کے کنیت پر مبنی نام سے پکارنا اس بات کی دلیل ہے کہ کم سنی میں کسی کو کنیت سے پکارنا جائز ہے۔