تشریح:
فائدہ:
حسن بلاء کا ترجمہ انعام کی خوبصورتی کیا گیا ہے۔ اہل لغت کے نزدیک ’’بلاء‘‘ کا اصل معنی عطا ہے۔ متضاد معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ جو چیز دی جائے وہ اچھی بھی ہوسکتی ہے اور انتہائی اذیت ناک بھی۔ بلاء کا معنی آزمائش ہی کیا جائےتو آزمائش کامیاب کرنے اور بچالے جانے کے لیے بھی ہوسکتی ہے اورناکام کرکے تباہ کرنے کی غرض سے بھی ہوسکتی ہے۔