قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ مَخَافَةِ الْمُؤْمِنِ أَنْ يَحْبَطَ عَمَلُهُ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

323 .   وَحَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ خَطِيبَ الْأَنْصَارِ، فَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بِنَحْوِ حَدِيثِ حَمَّادٍ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِ ذِكْرُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ.

صحیح مسلم:

کتاب: ایمان کا بیان

 

تمہید کتاب  (

باب: مومن کا اس بات سے ڈرنا کہ اس کے عمل ضائع نہ ہو جائیں

)
 

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

323.   جعفر بن سلیمانؒ نے کہا: ہمیں ثابتؒ (بنانی) نے حضرت انس بن مالکؓ سے حدیث سنائی کہ ثابت بن قیس بن شماسؓ انصار کے خطیب تھے۔ جب یہ آیت اتری ..... آگے حمادؒ  کی (سابقہ) حدیث کی طرح ہے، لیکن اس میں سعد بن معاذؓ کا ذکر نہیں ہے۔