قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ (بَابُ تَسَتُّرِ الْمُغْتَسِلِ بِثوْبٍ وَنَحْوِهِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

781 .   وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ بِنْتَ أَبِي طَالِبٍ، تَقُولُ: «ذَهَبْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةُ ابْنَتُهُ تَسْتُرُهُ بِثَوْبٍ»

صحیح مسلم:

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

 

تمہید کتاب  (

باب: غسل کرنے والے کا کپڑے وغیرہ کے ذریعے سے پردہ کرنا

)
 

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

781.   ابونضر سے روایت ہے کہ حضرت ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہا کے آزاد کردہ غلام ابو مرہ نے خبر دی کہ انہوں نے ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہا سے سنا، وہ کہتی تھی کہ میں فتح مکہ کے سال رسول اللہ ﷺ کے پاس گئی، میں نے آپﷺ کو غسل کرتے ہوئے پایا، آپﷺ کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے ایک کپڑے کے ذریعے سے آپﷺ (کے آگے) پردہ بنایا ہوا تھا۔