قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ إِهْلَالِ النَّبِيِّ ﷺ وَهَدْيِهِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

1251 .   حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، وَحُمَيْدٍ، أَنَّهُمْ سَمِعُوا أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: " سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ بِهِمَا جَمِيعًا: لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا، لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا "

صحیح مسلم:

کتاب: حج کے احکام ومسائل 

  (

باب: نبی ﷺکا احرام اور قربانی

)
 

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

1251.   ہشیم نے یحییٰ بن ابی اسحاق عبد العزیز بن صہیب اور حمید سے خبر دی کہ ان سب نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا انھوں نے فرمایا: میں نے اللہ کےرسول اللہ صلی الله عليہ وسلم کو (حج و عمرہ) دونوں کا تلبیہ پکا رتے ہو ئے سنا یہ کہتے ہو ئے (لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَّحَجًّا)  (اے اللہ! میں حج و عمرہ کے لیے حا ضر ہوں، میں حج وعمرہ کے لیے حا ضر ہوں)۔