کتاب: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہﷺ کے اختیار کردہ طریقے
(
باب: جنگ میں عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی حرمت
)
Muslim:
The Book of Jihad and Expeditions
(Chapter: The prohibition of killing women and children in war)
مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1744.
لیث نے نافع سے، انہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ کے ایک غزوے میں ایک عورت مقتول ملی تو رسول اللہ ﷺ نے عورتوں اور بچوں کے قتل پر (سخت) ناگواری کا اظہار کیا (اور اس سے منع فرما دیا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حضرت عبداللہ (ابن عمر) رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی غزوہ میں ایک عورت قتل کر دی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل کو برا یا ناپسندیدہ قرار دیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It is narrated on the authority of 'Abdullah that a woman was found killed in one of the battles fought by the Messenger of Allah (ﷺ) . He disapproved of the killing of women and children.