کتاب: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہﷺ کے اختیار کردہ طریقے
(
باب: اموال غنیمت کا بیان
)
Muslim:
The Book of Jihad and Expeditions
(Chapter: Spoils of War)
مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1750.
عبداللہ بن رجاء نے یونس سے، انہوں نے زہری سے، انہوں نے سالم سے اور انہوں نے اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما) سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خمس سے ہمارے حصے کے سوا اضافی بھی دیا تو مجھے ایک شارف ملا ۔۔ اور شارف سے مراد پختہ عمر کا (مضبوط) اونٹ ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حضرت سالم اپنے باپ (ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما) سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے ہمیں ہمارے حصہ سے الگ جس میں سے انعام دیا تو مجھے بھی ایک شارف یعنی عمر رسیدہ اونٹنی ملی۔
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ انعام (نفل) خمس میں سے دیا جائے گا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
A hadith has been narrated by Salim who learnt it from his father and said: The Messenger of Allah (ﷺ) gave us an extra (camel) besides our share of Khums; (and in this extra share) I got a Sharif (and a Sharif is a big old camel).