کتاب: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہﷺ کے اختیار کردہ طریقے
(
باب: (جنگ میں)میں حاضر ہونے والوں میں غنیمت کا مال تقسیم کرنے کی کیفیت
)
Muslim:
The Book of Jihad and Expeditions
(Chapter: How booty is to be shared among the fighters)
مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1762.
سلیم بن اخضر نے ہمیں عبیداللہ بن عمر سے خبر دی، کہا: ہمیں نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے غنیمت میں سے گھوڑے کے لیے دو حصے اور آدمی (سوار) کے لیے ایک حصہ نکالا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت میں سے گھوڑے کو دو حصے دئیے اور آدمی کو ایک حصہ دیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It has been narrated on the authority of Ibn 'Umar (RA) that the Messenger of Allah (ﷺ) allowed two shares from the spoils to the horseman and one share to the footman.