قسم الحديث (القائل): قدسی ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ مِنْ مَاتَ عَلَى الْكُفْرِ فَهُوَ فِي النَّارِ، وَلَا تَنَالُهُ شَفَاعَةٌ، وَلَا تَنْفَعُهُ قَرَابَةُ الْمُقَرَّبِينَ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

203 .   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَبِي؟ قَالَ: «فِي النَّارِ»، فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، فَقَالَ: «إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ».

صحیح مسلم:

کتاب: ایمان کا بیان

 

تمہید کتاب  (

باب: کفر میں مرنےوالا جہنمی ہے ، اسے شفاعت نصیب نہیں ہو گی اور نہ اسے مقرب لوگوں کی رشتہ داری فائدہ دے گی

)
 

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

203.   حضرت انس ؓ سے روایت ہے، کہ ایک آدمی نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! میرا باپ کہاں ہے؟  آپ ﷺنے فرمایا: ’’ آگ میں۔‘‘ پھر جب وہ پلٹ گیا، تو آپ ﷺ نے  اسے بلا کر فرمایا: ’’بلاشبہ میرا باپ اور تمہارا باپ آگ میں ہیں۔‘‘