تشریح:
فائدہ:
مومن اس دنیا میں پابندیوں میں جکڑا ہوا ہے، باطل قوتوں کی طرف سے مشقتیں اٹھاتا ہے اور آزمایا جاتا ہے۔ فیصلہ کیا ہوگا اس خوف میں مبتلا رہتا ہے۔ یہاں سے نکل کر اپنے ٹھکانے پر پہنچے گا تو دائمی نعمتیں میسر ہوں گی۔ جبکہ کافر کو اس کے حصے کی سب نعمتیں یہی میسر کر دی گئی ہیں، وہ یہاں سے نکل کر عذاب ومشقت میں مبتلا ہوجائے گا۔