تشریح:
فائدہ:
اس ایمان افروز واقعے سے ہمیں متعدد اسباق حاصل ہوتے ہیں۔
٭ جادو کا اگرچہ وقتی طور پر اثر ظاہر ہوتا ہے لیکن اس کو سیکھنا سکھانا گمراہی بلکہ کفر ہے۔
٭ جب انسان اللہ کے تابع ہو جائے تو سمندر اور پہاڑ اس کے تابع ہو جاتے ہیں۔
٭ دین پر ثابت قدمی اور استقامت اختیار کرنے کے نتائج ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں ہیں انجام کے اعتبار سے ہمیشہ حق غالب اور باطل مغلوب ہوتا ہے۔