قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ الطَّوَافِ عَلَى وُضُوءٍ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1642. وَقَدْ أَخْبَرَتْنِي أُمِّي: أَنَّهَا أَهَلَّتْ هِيَ وَأُخْتُهَا وَالزُّبَيْرُ وَفُلاَنٌ وَفُلاَنٌ، بِعُمْرَةٍ، فَلَمَّا مَسَحُوا الرُّكْنَ حَلُّوا

مترجم:

1642.

۔ (حضرت عروہ کہتے ہیں کہ) مجھے میری والدہ نے خبردی، انھوں نے اپنی بہن حضرت زبیر ؓ  اور فلاں فلاں کے ساتھ عمرہ کیا ہے، یہ سب لوگ حجر اسود کو بوسہ دیتے تو احرام کھول دیتے۔