تشریح:
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ غلام میں شراکت کر سکتی ہے کیونکہ اپنے حصے کے مطابق غلام آزاد کرنا صحت ملک پر مبنی ہے، اگر اس کا مالک نہ ہو تو آزاد نہیں کر سکتا۔ اپنے حصے کو آزاد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اس میں اور بھی شرکاء ہوں گے۔ دیگر مسائل عتق آئندہ بیان ہوں گے۔