تشریح:
1۔حضرت معاذ بن جبل ؓ نے موت کے وقت وصیت فرمائی تھی کہ چار حضرات سے علم حاصل کرو:حضرت ابودرداء ؓ ،حضرت سلمان فارسی ؓ ،حضرت عبداللہ بن سلام ؓ اور حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی شاگردی اختیار کرو۔(فتح الباري:129/7) 2۔بہرحال حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے رسول اللہ ﷺ کو بہت قریب سے دیکھا،اس لیے آپ کی بہت عظمت ہے۔۔۔ رضي اللہ تعالیٰ عنه ۔۔۔