قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ (بَابُ أَيَّامِ الجَاهِلِيَّةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

3870 .   وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ اسْقِنَا كَأْسًا دِهَاقًا

صحیح بخاری:

کتاب: انصار کے مناقب

 

تمہید کتاب  (

باب: جاہلیت کے زمانے کا بیان

)
  تمہید باب

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3870.   حضرت ابن عباس ؓ نے کہا: میں نے اپنے والد سے سنا، وہ (اپنے) زمانہ جاہلیت میں یہ لفظ استعمال کرتے تھے: ’’ہمیں چھلکتے ہوئے شراب کے جام پلاتے رہو۔‘‘