تشریح:
1۔ امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو اس غرض سے بیان کیا ہے کہ اس میں حضرت عبادہ بن صامت ؓ کے غزوہ بدرمیں شریک ہونے کا ذکر ہے۔
2۔ یہ حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے۔ انھوں نے عقبہ ثانیہ میں رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی تھی اس حدیث میں اسی بیعت کی طرف اشارہ ہے۔