موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ مَا وُطِئَ مِنَ التَّصَاوِيرِ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
6009 . وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ»
صحیح بخاری:
کتاب: لباس کے بیان میں
باب: اگر مورتیں پاؤں کے تلے روندی جائیں تو ان کے رہنے میں کوئی قباحت نہیں ہے
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
6009. سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ میں اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔